تہذیب اور آزادی- الائ شفیع

تہذیب مغرب نے لیا لپیٹ میں کشمیر کو
دین سے غافل  کرکے چھوڑا کشمیر کو

 جوان مرد و زن ہی چلے گئے اس میں
 آزادی کیسے آئے گی اس پیارے کشمیر کو 

کیوں نہ چھوڑیں گے ہم اس تہذیب کو
 مل کے ہم سب آزاد کریں گے کشمیر کو

 اپنا لیں گے تہذیب اپنے کشمیر کا
 ہندوستان سے آزاد کریں گے کشمیر کو
   شاعر  : الائ شفیع

Comments

Popular posts from this blog

The Lost Friend

Acrostic Poem Based On All Districts Of Kashmir By Perveiz Ali

Midnight Hour- A Poem By Shujaat Hussain.